Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | MOLE CAST R Noun Report Error! | مٹی کا ڈھیر جو چھچھوندر لگاتی ہے ۔ |
607 | MOLE CHLAR DISTILLATION R Noun Report Error! | سالماتی کشید ۔ |
608 | MOLE CRICKET R Adjective Report Error! | مول کرکٹ ۔ مغار ۔ لکھوری ۔ زمین دوز حشرہ ۔ ۲۲ سے ۲۸ ملی میٹر لمبا اور بھورے رنگ کا ہوتا ہے ۔ آنکھیں مختصر ۔ پر چھوٹے ۔ پیٹ پر پڑے رہتے ہیں لیکن پیٹ کو پوری طرح نہیں ڈھانپتے ۔ اگلی ٹانگیں چوڑی اور خمدار ہوتی ہیں ۔کھدائی کرنے کے کام آتی ہے ۔ بیضہ ریز ناقص ہوتا ہے ۔ فصلوں اور ذخیرہ شدہ آلووں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
609 | MOLE CRICKET R Noun Report Error! | حفار ۔ لکھوری ۔ |
610 | MOLE CRICKET R Noun Report Error! | جھینگر ۔ لکھوری |