Sr. | English Words | Urdu Words |
3436 | MOULD R Verb Report Error! | بنانا ۔ سنوارنا ، سانچہ میں ڈھالنا ۔ |
3437 | MOULD R Noun Report Error! | پھَپھوَندی ۔ کَئی خُلوی سَماروغ ۔ یہ اِصطلاح سَماروغ کے مُترادَف اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ یہ گَند خور طُفَیلی ہَیں |
3438 | MOULD R Noun Report Error! | مٹی ۔ خاک ۔ اراضی مضروع کی بالائی مٹی ۔ چکنی مٹی ۔ |
3439 | MOULD R Noun Report Error! | کھوپڑی ۔ شیرخوار بچے کے سر میں جھلی دار خلا جو سامنے کی ہڈی کے متصل زاویوں کو ملاتا ہے۔ بافوج ۔ نافوج ۔ |
3440 | MOULD R Verb Report Error! | پودوں کی جڑ میں مٹی دینا یا بھرنا ۔ |