Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | MONOHYBRID R Noun Report Error! | ایسے جوڑے کا زائیدا جو صرف ایک خصوصیت میں متضاد ہوں ۔ یک الیلی دو نسلا ۔ |
1507 | monohybrid R Phrase Report Error! | مونوہائی بڑڈ: دو آبائی جانداروں کے مابین کراس سے پیدا ہونے والی اولاد ۔ |
1508 | MONOHYDRIC R Adjective Report Error! | ایک ہائیڈرو اکسائیڈ گروہ کا حامل ۔ یک ہائیڈرو جنا ۔ یک ہائیڈرو آکسلا ۔ |
1509 | MONOICOUS R Adjective Report Error! | (نباتیات) متعدد جنسہ پودوں کی ایک نوع سے متعلق ۔ |
1510 | MONOIDEISM R Noun Report Error! | یک خیالی ۔ ایک ہی بات کا خبط ۔ |