Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | MOLINIST R Noun Report Error! | مولینی عقیدہٴ تسلیم و رضا کا معتقد ۔ |
697 | MOLIPAXIN R Noun Report Error! | تجارتی نام ۔ |
698 | MOLISCH\\\'S TEST R
Report Error! | مولش کا ٹیسٹ ۔ کاربوہائیڈریٹس ۔ کاربو ہائیڈریٹس محلول + الکوحلی نیفتھول + مرتکز سلفیورک ایسڈفارمیشن ٹیوب میں بنفشی حلقہ بناتے ہیں ۔ فر فورل ٹیسٹ ۔ اس ٹیسٹ میں گلوکوز اور فرکٹوز کا تجربہ کیا جاتا ہے ۔ شوگر کا مکسچر + اے نیفتھول + مرتکز ہائیڈرو کلورک ایسڈ اگر ابال کی صورت میں بنفشی رنگ ابھرے تو فرکٹوز کی موجودگی کا ثبوت ہوتا ہے ۔ یہ رنگ آہستہ آہستہ ابھرے تو اس کا مطلب گلوکوز کی موجودگی ہوتا ہے ۔ |
699 | MOLL R Noun Report Error! | عورتوں کا نام ۔ قحبہ ۔ رنڈی ۔ قزاق کی محبوبہ ۔ ملاح کی معشوقہ ۔ |
700 | MOLL R Noun Report Error! | بد مُعاش یا چور کی ساتھی عورت |