Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | MOBSTER R Noun Report Error! | بدمُعاش ۔ فسادی ۔ بلوائی ، مُجرموں کے ٹولے کا فرد |
102 | MOCCASIN R Adjective Report Error! | موکاسین ۔ مکاسین ۔ مارسیاہ ۔ کاٹن ماوتھ ۔ نیم آبی سانپ ۔ اس کا سر چپٹا ۔ گردن تنگ اور ناک اور آنکھ کے درمیان نمایاں گڑھا ہوتا ہے ۔ دو میٹر تک لمبا ہوتا ہے ۔ استوائی امریکہ کے دلدلوں اور ندیوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے کاٹتا ہے ۔ اس کا شکار عموما موت ہمکنار ہو جاتا ہے ۔ |
103 | MOCCASIN R Noun Report Error! | مکاسن ۔ مُکیشن ۔ نرم جُوتے کی ایک قِسَم |
104 | MOCCASIN FLOWER R Noun Report Error! | پاپوش گُل |
105 | MOCCASIN SNAKA R Noun Report Error! | ايک قسم کا زہريلا سانپ مار سياہ |