Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | MONOTYPOUS R Adjective Report Error! | حرفی ٹائپ کا ۔ یک نوعی ۔ |
1782 | MONOUNSATURATE R Noun Report Error! | ایک روغن جس میں فی سالمہ ایک دوہری گرفت ہوتی ہے ۔ |
1783 | MONOVALENCE,MONOVALENCY R Noun Report Error! | یک جرثومیت ۔ یک گرفتگی ۔ |
1784 | MONOVALENT R Noun Report Error! | یک گرفتہ ۔ اس ابتدائی مادے سے متعلق ۔ جس کا ایک جوہر دوسرے ابتدائی مادے کے ایک جوہر سے ملاپ کرتا ہے ۔ |
1785 | MONOVINYLACETYLENE, BUT-I ENE-3-YNE CH2 =CH-C=CH R
Report Error! | مونووینائیل ایسی ٹائیلین ۔ ایک بے رنگ گیس ، نقطہ ابال ۵ سینٹی گریڈ ۔ اس کی تیاری آبی کپرس اور امونیم کلورائیڈ کی موجودگی میں ایسی ٹائیلین کی کم درجہ حرارت پر پولیمرائزیشن کے ذریعے ہوتی ہے ۔ |