Sr. | English Words | Urdu Words |
3746 | MOVABLE,MOVEABLE R Adjective Report Error! | قابلِ انتقال ۔ منقولہ ۔ حرکت دیے جانے کے قابل ۔ ایک تاریخ سے دوسری تاریخ میں بدلنے والی ۔ |
3747 | MOVABLENESS,MOVEABLENESS,MOVABILITY R Noun Report Error! | حرکت پذیری ۔ انتقال پذیری ۔ |
3748 | MOVABLES R Adjective Report Error! | کوئی سی شے جسے حرکت دی جاسکے مثلا سامان جنس فرنیچر وغیرہ منقولہ چیز جمع ذاتی ملکیت ۔ |
3749 | MOVABLY R Adverb Report Error! | متحرک طور پر ۔ حرکت سے ۔ جگہ یا انداز بدلنے سے ۔ |
3750 | MOVE R Noun Report Error! | موو ۔ ایک لوکیشن سے دوسری لوکیشن پر انفارمیشن ٹرانسفر کرنے کے لیے ایک کمانڈ یا ہدایت ۔ |