Sr. | English Words | Urdu Words |
2876 | Moses chose seventy of his people for the appointment (on Mount Sinai). When they arrived they were seized by a tremor. (Moses) said: \"O Lord, if You had so pleased You could have annihilated them and me before this. Will You destroy us for something the R Holy Quranic Report Error! | اور موسیٰ نے اس میعاد پر جو ہم نے مقرر کی تھی اپنی قوم کے ستر آدمی منتخب (کرکے کوہ طور پر حاضر) ٹل کیے۔ جب ان کو زلزلے نے پکڑا تو موسیٰ نے کہا کہ اے پروردگار تو چاہتا تو ان کو اور مجھ کو پہلے ہی سے ہلاک کر دیتا۔ کیا تو اس فعل کی سزا میں جو ہم میں سے بےعقل لوگوں نے کیا ہے ہمیں ہلاک کردے گا۔ یہ تو تیری آزمائش ہے۔ اس سے تو جس کو چاہے گمراہ کرے اور جس کو چاہے ہدایت بخشے۔ تو ہی ہمارا کارساز ہے تو ہمیں (ہمارے گناہ) بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے |
2877 | MOSES CLEARLY SHOWED THAT PEOPLE ARE RAISED FROM DEATH. WHEN MOSES WROTE ABOUT THE BURNING BUSH,B HE SAID THAT THE LORD IS ‘THE GOD OF ABRAHAM,THE GOD OF ISAAC, AND THE GOD OF JACOB.’[LUKE 20-37] R Holy Biblical Report Error! | لیکن موسہ نےبھی جھاڑی سےتعلق رکھنے والی بات کوظاہرکیاہےکہ مرےہوئےجلائےگےہیں۔جبکہ اس نےکہاتھا،خدا،ابراہام کاخداہےاصحاق کاخدایعقوب کاخداہے۔
|
2878 | Moses replied: \"By no means. My Lord is with me. He will show me the way[Q 26-62] R Holy Quranic Report Error! | موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا
|
2879 | MOSES ROD R Noun Report Error! | بُوچھ چھڑی ۔ طِلِسمی چھڑی ۔ غیبی ڈنڈی ۔ طِلِسمی سلاخ ۔ دو شاخہ چھڑی جسے لے کر غیب دان چلتا ہے ۔ عصاٴموسی سے متعلق ۔ |
2880 | Moses said to them: \"Cast what you have to cast[Q 26-43] R Holy Quranic Report Error! | موسیٰ نے ان سے کہا کہ جو چیز ڈالنی چاہتے ہو، ڈالو |