Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 | MOROSOPH R Noun Report Error! | مدعی ء فضیلت ۔ وہ شخص جو اپنی قابلیت کا بے جا اظہار کرتا ہو ۔ |
2562 | MOROXITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا چونے کا فاسفیٹ جو بلوری ہوتا ہے ۔ |
2563 | MORPH R Noun Report Error! | مصرفہ ۔ صوتیہ یا فونیم کی وہ کم سے کم بامعنی ترکیب جسے مزید مفہومی مجموعے میں تقسیم نہ کیا جا سکے ۔ |
2564 | MORPHALLAXIS R Adjective Report Error! | مورفالیکسز ۔ تبدیل شدہ شکل میں نئی تولید ۔ دگر شکلیت ۔ |
2565 | MORPHALLAXIS R Noun Report Error! | دگر شکلیت ۔ ایک طرح کی باز پیدایش جو خلیوں کی تقسیم کی بجائے خلیوں کی تنظیمِ نو پر انحصار کرتی ہے ۔ |