Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | MORNING-AFTER PILL R Noun Report Error! | مانع حمل گولی جو مباشرت کے چند گھنٹے بعد لی جائے ۔ |
2537 | MORNING-GLORY R Noun Report Error! | نیلوفر ۔ کوئی سا شکر قندیہ پودا ۔ جس کے پتے دل کی شکل کے اور پھول قیف نما اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |
2538 | MORNING-MORN R Noun Report Error! | تڑکا ۔ صبح ۔ فجر ۔ سویرا ۔ سحر ۔ |
2539 | MORNING-STAR R Noun Report Error! | صبح کا ستارہ ۔ زہرہ جو صبح کو نظر آتا ہے ۔ |
2540 | MORNINGS R Adjective Report Error! | روزانہ صبح کے اوقات میں ۔ |