Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | MONAZITE R Noun Report Error! | یک قلمہ ۔ ایک نایاب قلمی سُرخی مائل بھُوری چیز جِس میں سیرم کا فاسفیٹ شامِل ہوتا ہے |
952 | MONAZITE R
Report Error! | مونازائیٹ ۔ ایک معدن جس میں سیرئیم تھورئیم اور دیگر نایاب عناصر کے فاسفیٹس پائے جاتے ہیں کچھ مقدار میں ھیلئم کا انجذاب بھی ہوتا ہے ۔ |
953 | MONBLEPSIA R Noun Report Error! | یک نظری ، ایک آنکھ بند کرنے سے صاف نظر آئے
|
954 | MONCARDIAN R Noun Report Error! | یک خلیہ ، پیوستہ قلبہ ، پیوستہ دل والے |
955 | MONCKEBERG,S SCLEROSIS R
Report Error! | تخریبی تبدیلی جو خصوصا جوارح کی شریانوں میں میڈیا کیلسی فیکشن کرتی ہے ۔ |