Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | MONOTOCOUS R Adjective Report Error! | مونوٹوکس ۔ یک زا ۔ یک مولودہ ۔ ایک وقت میں ایک بچہ پیدا کرنا صرف ایک دفعہ پھل پیدا کرنا ۔ |
1747 | MONOTOMIDAE R Adjective Report Error! | مونو ٹومیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا خاندان ۔ چپٹے حشرات جن کے انٹینا سادہ اور تین جڑی ہوئی ٹارسی ہوتی ہے ۔ |
1748 | MONOTOMOUS R Adjective Report Error! | (معدنیات)ایسا شگاف رکھنے والا جو صرف ایک طرف سے ہو ۔ |
1749 | MONOTONE
R Noun, Verb Report Error! | ایک آواز ۔ ایک لہجہ ۔ اول سے لے کر ایک ہی آواز میں گانا ۔ |
1750 | MONOTONE R Adjective Report Error! | اِک سُرا ۔ ایک لہجہ ۔ ایک سُر یا لہجے میں جاری ۔ یک سُر ۔ ایک ہی آواز ۔ یک رنگ ۔ |