Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | MORPHEAN R Adjective Report Error! | خواب آلود ۔ نیم خوابیدہ ۔ |
2567 | MORPHEME R Noun Report Error! | صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔ |
2568 | MORPHEMIC R Adjective Report Error! | صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔ |
2569 | MORPHEMICALLY R Adverb Report Error! | صرفیے کے انداز سے ۔ |
2570 | MORPHEMICS R Noun Report Error! | صرفیات ۔ الفاظ کی تشکیل اور ساخت میں صوفیائی ترکیب کا مطالعہ ۔ |