Sr. | English Words | Urdu Words |
2531 | MORNING WALK R
Report Error! | دنیا میں صحت و تندرستی سے قیمتی کوئی چیز نہیں ۔ اس لیے ہمیں چاہیےکہ ہم صبح سویرے سیر کریں ۔ صبح کی سیر سے ہمیں تازہ ہوا میں سانس لینے کا موقع ملتا ہے ۔ اور ہمیں زیادہ آکسیجن ملتی ہے ۔ جو آدمی روزانہ صبح کی سیر کرے وہ روزانہ حوش رہتا ہے ۔ |
2532 | Morning walk is a way to know about people living in neighbour R Phrase Report Error! | صبح کی سیر اپنے ارد گرد کے لوگوں کے بارے میں جاننے کا ذریعہ ھے |
2533 | morning walk is very good for health R Phrase Report Error! | صبح کے وقت سیر کرنا صحت کے لیے بہت مفید ہے |
2534 | MORNING WATCH R Adjective Report Error! | صبح چار سے آٹھ بجے کا وقت ۔ |
2535 | MORNING, NOON AND NIGHT R
Report Error! | دن بھر ۔ لگا تار ۔ |