Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | MOLYBDATE R Noun Report Error! | مولبڈک تیزاب کا نمک |
777 | MOLYBDATES R
Report Error! | مولبڈیٹس ۔ ٹنگ سٹیٹس کی مشابہت رکھنے والے مولبڈک ایسڈ کے نمکیات انہیں دھاتی مزاحمت کاروں کی حیثیت سے ملخصوص اینٹی فریزز (دافع بردت) استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
778 | MOLYBDENITE R Noun Report Error! | گریفائٹ جیسا ۔ جو مولبڈینیم کی بڑی کچ دھات ہے |
779 | molybdenum
R Phrase Report Error! | مولبڈینم : ایک عنصر جوہری وزن 95.94 ، جوہری عدد 42 ، ایک سخت سفید دھات لوہا سے مشابہ ،کثافت اضافی 10.2 نقطہ پگھلاﺅ
2620 سینٹی گریڈ ،مخصوص فولادوں اور بھرتوں کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی علامت mo ہے ۔ نائٹروجن سے مرکبات بنانے کےلیے اس کی موجودگی ضروری ہے ۔ مولبڈینم آزاد نائٹروجن سے نائٹروجنی مرکبات بنانے میں عمل انگیز کا کام دیتا ہے ۔ |
780 | MOLYBDENUM R
Report Error! | مولبڈینم ۔ نقرئی رنگ کی سخت دھات فطرت میں مولبڈ ینائٹ اور یفینائٹ کی صورت میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے مرکبات نیلے رنگدار مادے کی حیثیت سے پرنٹنگ اور اون رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں اسے برقی بلبوں کے فلامنٹس بنانے اور بھرت فولاد کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |