Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | MONGOOSE R Adjective Report Error! | مونگوز ۔ نیولا ۔ نمس ۔ پھرتیلا اور چوکنا گوشت خور ممالیہ ۔ ۵۰ سے ۶۰ سینٹی میٹر لمبا جسم اور ۴۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبی پھولی ہوئی دم ہوتی ہے ۔ تھوتھنی نوک دار اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ زہریلے سانپ ہلاک کرنے کے لیے مشہور ہے ۔ ایک نوع سفید لیمور ہے ۔ |
1177 | MONGOOSE R
Report Error! | نیولا ۔ |
1178 | MONGOOSE R Noun Report Error! | نیولا جو زہریلے سانپ کو مارڈالتا ہیں ، ایک قسم کا لنگور ۔ |
1179 | MONGREL R Adjective Report Error! | دوغلا ۔ دو نسلی ۔ جس کی نسل ایک نہ ہو ۔ |
1180 | MONGREL R Noun Report Error! | دوغلا ۔ دونسلا ۔ مَخلُوط النسل |