Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | MORPHING R Noun Report Error! | مورفنگ ۔ میٹا مور فوزنگ کا اختصار ۔ ایک پروسیس سے ایک شیبہ بتدریج دوسری میں ڈھل جاتہ ہے ۔ |
2587 | MORPHINIC R Adjective Report Error! | مارفیائی ۔ جوہر افیون سے متعلق ۔ |
2588 | MORPHINISM R Noun Report Error! | سمیت مارفیا ۔ مارفیا کی عادت ۔ جوہر افیون کے استعمال کی عادت سے پیدا شدہ مریضانہ کیفیت ۔ |
2589 | MORPHINIST R Noun Report Error! | حد سے زیادہ جوہر افیون کھانے والا۔ |
2590 | MORPHINOMANIA R Noun Report Error! | خبطِ مارفیا ۔ مارفیا کا خبط یا جنون ۔ جوہرِ افیون کی شدید خواہش جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔ |