Sr. | English Words | Urdu Words |
2441 | MORGANATIC R Adjective Report Error! | بڑے درجے کے مرد کیچھوٹے درجے کی عورت سے شادی ۔ |
2442 | MORGANATIC R Adjective Report Error! | بے جوڑ شادی کا ۔ ایسی شادی سے متعلق جس میں اُونچے درجے کا معزز مرد ۔ نچلے درجے کی عورت سے اس شرط پر شادی کرتا ہے ۔ کہ وہ عورت اور اس کے بچے اس کے رتبے یا جائیداد کے حق دار نہیں ہوں گے ۔ |
2443 | MORGANATIC MARRIAGE R Noun Report Error! | غیر متناسب شادی ۔ بے جوڑ شادی ۔ |
2444 | MORGANATIC WIFE R Noun Report Error! | نکاحی بیوی ۔ نکاحتا بیوی ۔ |
2445 | MORGANATICALLY R Adverb Report Error! | بے جوڑ مشروط شادی کے طور پر ۔ |