Sr. | English Words | Urdu Words |
1306 | MONKISHLY R Adverb Report Error! | راہبانہ طور پر |
1307 | MONKISHNESS R Noun Report Error! | راہبانیّت |
1308 | MONKS,HOOD R Noun Report Error! | گل تاج الملوک ، بچھناک |
1309 | MONKSHIP R Noun Report Error! | راہب ہونا ۔ راہب کا درجہ یا منصب ۔ |
1310 | MONKSHOOD R Noun Report Error! | ایک زہریلا پودا ہے جسے تھوہر بھی کہتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں قدیم زمانے میں جنگجو افراد اپنے دشمنوں کے آبی ذخائر کو اس کی مدد سے زہر آلود کرتے تھے ۔ اس زہر سے منہ میں جلن اور سنسناہٹ پیدا ہوتی ہے پھر یہ سن ہو جاتا ہے ۔ زہر کا اثر جب آنتوں تک پہنچتا ہے تو شدید قے کے دورے اُٹھتے ہیں اور دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہے ۔ |