Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | MONEY LENDING TRANSACTION R
Report Error! | ساہو کاری معاملات ۔ قرض پر روپیہ دینے کے معاملات ۔ |
1092 | MONEY LENT TO A GOVEMMENT ON INTEREST R
Report Error! | تمسک ۔ |
1093 | MONEY LOST, NOTHING LOST, COURAGE LOST, MUCH LOST, HONOURS LOST, MORE LOST, SOUL LOST, ALL LOST R Idiom Report Error! | زر کا نقصان کچھ نقصان نہیں ہمت گئی تو بہت گیا اگر عزت گئی تو اور بھی زیادہ نقصان ہوا لیکن نیک و بد میں تمیز نہ رہی تو سمجھو کہ انسان کے پاس کچھ بھی باقی نہ رہا ۔ |
1094 | MONEY MAKER R
Report Error! | روپیہ کمانے میں کامیاب آدمی نفع بخش کاروبار ۔ |
1095 | MONEY MAKER R Adjective Report Error! | دولت ساز روپیہ کمانے والا وہ شخص جو کامیابی سے دولت جمع کرتا ہے تجارت کاروبار پیداوار یا منصوبہ جس سے بہت سی دولت کمائی جاسکے نفع بخش ۔ |