Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | MONOTONOUSLY R Adverb Report Error! | اِک سُرے انداز میں ۔ اُکتا دینے والے انداز میں ۔ یکسانی سے ۔ |
1762 | MONOTONOUSNESS R Noun Report Error! | یکسانی ۔ یک رنگی ۔ اِک سُرا پن ۔ |
1763 | MONOTONY R Noun Report Error! | سُر یا استھان کی یکسائی ۔ جیسا کہ موسیقی یا گفتگو میں ۔ اِک سُرا پن ۔ یک رنگی ۔ یک سُری ۔ |
1764 | MONOTREMATA R Noun Report Error! | بیضہ زاپستان داراں ۔ وہ پستان داراں جن کو تناسل،شاب اور عضو ہاضمہ کے لیے صرف ایک ہی سوراخ ہوتا ہے ۔ |
1765 | MONOTREMATA R Adjective Report Error! | مونو ٹریمیٹا ۔ بیضہ زا پستانیہ ۔ ایسے ممالیہ جو انڈے دیتے ہیں ۔ ان کے بول و بزار اور تولید کے نظام ہوتے ہیں ۔ |