588 | MOLE R Adjective Report Error! | مول ۔ چھچھوندر ۔ موشک ۔ کورموش ۔ چھوٹا حشرات خور ممالیہ ۔ ۱۰ سے ۱۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کی جلد ملائم اور آنکھیں تقریبا غیر فعال ہوتی ہیں ۔ سونگھنے اور سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے ۔ اگلے اعضا بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں جن کی مدد سے زمین میں سوراخ بنا کر رہتا ہے ۔ کیچوے اور حشرات کھاتا ہے ۔ |