Sr. | English Words | Urdu Words |
1356 | MONOCHASIAL R Adjective Report Error! | مونو چیزئیل ۔ کوبیایا گھبیا قسم کی پھول داری جس میں بنیادی شاخ ایک پھول میں ختم ہوتی ہے اور یہ بغلی ساقچہ ایک ہی پیدا کرتی ہے ۔ |
1357 | MONOCHLAMYDEOUS R Adjective Report Error! | (نباتیات) یک قبائیہ ۔ یک خولیہ ۔ |
1358 | MONOCHLAMYDEOUS R Adjective Report Error! | مونوکلیمیڈیئس ۔ ایک غلاف گل یا قبا رکھنا ۔ ایک حلقہ یا کوٹ کے ساتھ پھول ۔ |
1359 | MONOCHLORO R Adjective Report Error! | جزو ترکیبی جو کسی مرکب میں کلورین کا ایک مساوی گرفتہ ظاہر کرنے کے لیے آتا ہے ۔ |
1360 | MONOCHORD R Noun Report Error! | یَک تارا ۔ ایک تار والا ساز |