Sr. | English Words | Urdu Words |
3651 | MOUSE LIKE R Adjective Report Error! | چوہا نما ۔ چوہے جیسا ۔ چوہے سے مشابہ |
3652 | MOUSE MARK R Noun Report Error! | پیدائشی نشان جو چوہے سے مشابہ ہو ۔ |
3653 | MOUSE PAD R Noun Report Error! | ماﺅس پیڈ ۔ ایک ایسی سطح جس پر ماﺅس کو متحرک کیا جا سکے ۔ |
3654 | MOUSE PORT R Noun Report Error! | ماﺅس پورٹ ۔ پی سی کے مقابلے کے کئی کمپییوٹرز میں ، ایک مخصوص کنیکٹر جہاں ایک ماﺅس یا دوسری پوائنٹنگ ڈیوائس کمپیوٹر میں پلگ ہو جاتی ہے ۔ |
3655 | MOUSE SENSITIVITY R Noun Report Error! | ماﺅس سینسیٹیویٹی ۔ سکرین کرسر کی حرکت کے ساتھ ماﺅس حرکت کا تعلق ۔ |