Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | MORRISBY GAT V TEST R Adjective Report Error! | مورس بائی کی لفظی ذہانت کی آزمایش ۔ |
2642 | MORRO R Noun Report Error! | گول ٹیلا یا پہاڑی ۔ |
2643 | MORROCO R Noun, Name, Geology Report Error! | سلطنت مراکش شمالی افریقہ کا ایک ملک ہے ۔ بحر اوقیانوس کے ساتھ طویل ساحلی پٹی پر واقع اس ملک کی سرحد آبنائے جبرالٹر پر جاکر بحیرہ روم میں جاملتی ہیں۔ مشرق میں مراکش کی سرحد الجزائر، شمال میں بحیرہ روم اور اسپین سے منسلک آبی سرحد اور مغرب میں بحر اوقیانوس موجود ہے۔ جنوب میں اس کی سرحدیں متنازعہ ہیں۔ مراکش مغربی صحارا پر ملکیت کا دعویدار ہے اور 1975ء سے اس کے بیشتر رقبے کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔
|
2644 | MORROW R Noun Report Error! | آنے والا دن ۔ فردا ۔ کل ۔ اگلا دن ۔ |
2645 | MORROW R Verb Report Error! | پوپھٹنا ۔ تڑکا ہونا ۔ |