Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | MOLECULAR CONDUCTIVITY R Noun Report Error! | مولی کولر چالکتا ۔ سلمی موصلیت ۔ |
632 | MOLECULAR CRYSTALS R
Report Error! | مالیکیولی قلمیں ۔ ایسی قلمیں جن میں مالیکیولز شبکہ پوائنٹس پر قابض ہوتے ہیں مثلاً ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (خشک برف) یا آیوڈین وغیرہ ۔ |
633 | MOLECULAR DIAMETERS R
Report Error! | مالیکیولی اقطار ۔ کیمیائی حرکیات کے مقصد کے لیے فرض کر لیا گیا ہے کہ مالیکیولز کروی ہوتے ہیں چنانچہ ان کے قطر کر لیے گئے ہیں مثلاً ہائیڈروجن کے مالیکیول کا قطر 2.36x10-8 سینٹی میٹر اور آکسیجن کے مالیکیول کا قطر 23.19x10-8 سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ |
634 | MOLECULAR DISTILLATION R
Report Error! | مالیکیولی کشید ۔ ایسی کشید جو انتہائی کم دباﺅ پر عمل میں لائی جاتی ہے ۔ یہ دباﺅ(1.3 N/m2 ) ہوتا ہے ۔ اسے وٹامنز اور دیگر فطری اجزا کی علیحدگی اور صفائی کے لیے استعمال میں لاتے ہیں مرکری کے آئسوٹوپس کی علیحدگی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
635 | MOLECULAR ELECTRONICS,MOLECTRONICS R Noun Report Error! | سالماتی برقیات |