Sr. | English Words | Urdu Words |
1576 | MONONUCLEOSIS R Noun Report Error! | تپ غدّی ۔ خُون کی بیماری ۔ خُون میں گَردشی یَک نَواتی خُلیوں کی تَعداد میں اِضافَہ |
1577 | MONOPARESIS R Adjective Report Error! | صرف ایک عضو کا ادھرنگ ۔ |
1578 | MONOPATHY R Noun Report Error! | جسم کے کسی ایک عضو کا بگڑ جانا یا کام نہ کرنا ۔ |
1579 | MONOPATHY R Adjective Report Error! | کسی عضو کی عام تکلیف ۔ |
1580 | MONOPETALOUS R Adjective Report Error! | (نباتات) پھول ۔ جس کا کمامہ یا تاج بستہ ۔ پیوستہ ہو ۔ پتیاں مربوط ہوں ۔ نہ کہ متفرق ۔ |