Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | MOLECULAR SPECTRUM R Noun Report Error! | سالماتی طیف ۔ |
652 | MOLECULAR VOLUME R Noun Report Error! | سالمی حجم ۔ |
653 | molecular weight R Phrase Report Error! | سالمہ : کسی شے کا سب سے چھوٹا حصہ جو آزادا نہ طور پر و جود رکھتا ہے اور اصل مادے کی خصوصیات کا حاصل ہوتا ہے ۔ |
654 | MOLECULAR WEIGHT R Noun Report Error! | سالمی وزن ۔ سالماتی وزن ۔ وزن سالمہ ۔ |
655 | molecularity R Phrase Report Error! | مالیکیولیریٹی ۔ کسی تعامل کے مرحلے کے متعلق معلومات کا ایک انتہائی اہم حصہ جو اس مرحلے میں حصہ لینے والی کیمیائی اشیاء کی تعداد بتاتا ہے ۔ |