Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | MOP R Noun Report Error! | (انگلستان) ایک مقامی اجتماع جس میں نوکروں کو مقرر کرکے لاتے ہیں ۔ |
2127 | MOP R Noun Report Error! | گُچھے دار جھاڑو ۔ کونچی ۔ ٹانکی ۔ ایک قسم کی جھاڑو جس میں سُوت کا گُچھا ڈنڈے یا دستے سے بندھا ہوتا ہے ۔ |
2128 | MOP R Verb Report Error! | صفائی کرنا ۔ |
2129 | MOP R Verb Report Error! | صاف کر دینا ۔ جھاڑو دینا ۔ آنسو اور پسینہ پونچھنا ۔ |
2130 | MOP BRUSH R Noun Report Error! | (نقاشی کا) گول برش جس کا سر چھوٹا ہوتا ہے ۔ |