Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | MORPHOIYSIS R Adjective Report Error! | تخریب ۔ |
2607 | MORPHOLINE C4 H9 ON R
Report Error! | مارفولین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ تیزامونیا جیسی بُو رکھتا ہے ۔ نقطہ اُبال ۱۲۹ سینٹی گریڈ ہے ۔ معمولی سا تیز اساس ہے فیٹی ایسڈز کے ساتھ صابن بناتا ہے ۔ ہوا سے رطوبت اور CO 2 جذب کر کے مارفولین کاربامیٹس بناتا ہے ۔ |
2608 | MORPHOLOGIC,MORPHOLOGICAL R Adjective Report Error! | شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ مصرفیاتی ۔ |
2609 | MORPHOLOGICAL R Adjective Report Error! | صوریاتی ۔ علم اشکال الاعضا سے متعلق ۔ |
2610 | MORPHOLOGICAL PERSONALITY THEORY R Adjective Report Error! | شخصیت کا وہ نظریہ جو فرد کے مخصوص طرز عمل سے متعلق ہوتا ہے ۔ |