Sr. | English Words | Urdu Words |
4996 | Say: \"The angel of death appointed over you will take away your soul, then you will be sent back to your Lord[Q 32-11] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے |
4997 | Say: \"The truth has come, and falsehood had neither precedence nor will reappear[Q 34-49] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا |
4998 | Say: \"The truth is from your Lord: So believe if you like, or do not believe if you will.\" We have prepared for the sinners a fire which will envelope them in its tent. If they ask for water they will be helped to liquid like molten brass that would sca R Holy Quranic Report Error! | اور کہہ دو کہ (لوگو) یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے۔ ہم نے ظالموں کے لئے دوزخ کی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی۔ اور اگر فریاد کریں گے تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی (جو) پگھلے ہوئے تانبے کی طرح (گرم ہوگا اور جو) مونہوں کو بھون ڈالے گا (ان کے پینے کا) پانی بھی برا اور آرام گاہ بھی بری |
4999 | Say: \"Then bring a Book from God which gives better guidance than these so that I may follow it, if you speak the truth[Q 28-49] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں |
5000 | Say: \"Then who is the Lord of the seven skies? And who is the Lord of the mighty Throne[Q 23-86] R Holy Quranic Report Error! | (ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟) |