Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | SALES RORECAST R Noun Report Error! | مارکیٹ کاجائزہ لینے کے بعد اشیاء کی فروخت کے متعلق پیش گوئی ۔ |
1937 | SALES TALK R Noun Report Error! | تَرغيبی گُفتَگُو ۔ وہ دِل فَريب گُفتَگُو جو کِسی چيز کو خَريدنے پَر مائل کَرے ۔ |
1938 | SALES TALK R Noun Report Error! | ترغیبی گفتگو وہ دل فریب گفتگو جو دوسروں کو کسی چیز کے خریدنے کسی بات کے تسلیم کرنے یا کسی عمل پر مائل کرنے کی ترغیب دے ۔ |
1939 | SALES TALK R Noun Report Error! | کسی تجویز کی منظوری ۔ کسی خیال کی مقبولیت ۔ |
1940 | SALES TAX R Noun Report Error! | بکری محصول فروخت بکری ٹیکس وہ محصول جو اشیائے صرف پر ریاستی یا وفاقی حکومتیں نافذ کرتی ہیں اور بیچنے والا خریدار سے وصول کرتا ہے ۔ |