Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | SAMSON POST R Noun Report Error! | شمسونی بلی ۔ جو جہاز کے انبار خانے میں یا عرشوں کے در میان گڑی ہوتی اور عرشوں کو سہارتی ہے ۔ وہیل مار جہا ز وں کا ایک ڈنڈا جس پر آنکڑے کی رسی بندھی ہوتی ہے ۔ |
2872 | SAMSONIAN R Adjective Report Error! | سَمسونی ۔ دَلير ۔ بَہادُر ۔ طاقَت وَر ۔ |
2873 | SAMSONIAN R Adjective Report Error! | شمشون کا یا اس سے متعلق ۔ قوی ۔ گرانڈیل ۔ |
2874 | SAMSON`S POST R Noun Report Error! | ایک مستحکم ستون جو جہاز کے ذخیرے خانے یا عرشوں کے درمیان سے گزرتا ہے ۔ |
2875 | SAMSRA R Name Report Error! | سمسرہ ۔ رات کا مسافر ۔ |