Sr. | English Words | Urdu Words |
5006 | Say: \"Travel in the land and see what happened to those who disbelieved[Q 6-11] R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا |
5007 | Say: \"Travel on the earth and see how came the end of those before you.\" Most of them were idolaters[Q 30-42] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ( تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے |
5008 | Say: \"Travel on the earth and see how He originated creation. Then (you will know) how God will raise the last raising (of the dead). Surely God has power over everything,[Q 29-20] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے |
5009 | Say: \"Verily my Lord increases or restricts the provision of any of His creatures as He will, and repays whatsoever you spend. He is the best of all providers[Q 34-39] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے |
5010 | Say: \"Verily my Lord increases or restricts the provision of whosoever He will;\" but most men do not understand[Q 34-36] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے |