Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | SALT OUT R Idiom Report Error! | بدلنا ۔ |
2357 | SALT OUT R Verb Report Error! | (کيمِيا) اِخراجِ رَسُوپ کَرنا ۔ نَمَک ڈال کَر کِسی محلُول سے رَسُوپ تَلچھَٹ کَرنا ۔ |
2358 | SALT PAN R Noun Report Error! | کوئی برتن یا گڑھا جہاں سمندری پانی بھرا ہو اور اسے خُشک کر کے نمک حاصِل کیا جاۓ ۔ |
2359 | SALT SHAKER R Noun Report Error! | نَمَک پاش ۔ نَمَکدان جِس سے نَمَک چھِڑکا جاتا ہے ۔ |
2360 | SALT SPILT IS SELDOM CLEAN TAKEN UP R Idiom Report Error! | اہم اور نازُک معاملات اگر ایک بار بگڑ جائیں تو پھر درست نہیں کیے جا سکتے ۔ |