Sr. | English Words | Urdu Words |
4781 | SAWAB R Name Report Error! | صواب ۔ راست قدم اچھے کام کرنے والا ۔ |
4782 | SAWAGE OF THE DISPOSIBLE R Noun Report Error! | دفع گند |
4783 | SAWANT R Name Report Error! | ساونت : بہادر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ |
4784 | SAWAR R Name Report Error! | سوار: سواری کرتا ہوا ۔ |
4785 | SAWAT R Noun Report Error! | سوات ۔ منگورہ رياست سوات کا تجارتی مرکز ہے ۔ شہد اور غير ملکی اشياء کے ليے مشہور ہے ۔ يہاں سے ايک سڑک سوات کے صدر مقام سيدو شريف کو جاتی ہے ۔ جس کے دونوں طرف عاليشان عمارات اور کھيل کے ميدان ہيں ۔ يہاں سے ڈيڑھ ميل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے ۔ جہاں والئی سوات کا مرمرين محل پہاڑی کے دامن ميں واقع ہے ۔ جس کے باغ ميں سنگ مرمر کی مسجد اور ايک جھرنا اترتا ہے ۔ جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے ۔ در حقيقت يہ جنت کا ايک خطہ ہے ۔ |