Sr. | English Words | Urdu Words |
3156 | SANDGROPER R Noun Report Error! | آسٹر : سونے کی کان پر یلغار کی پہل کرنے والوں میں سے کوئی فرد ۔ |
3157 | SANDGROUSE R Noun Report Error! | بھٹ تیتر جو خاندان کا بیج خور جانور ہے ۔ کبوتر کا ہم اصل جو گرم خشک علاقوں میں پایا جا تا ہے ۔ |
3158 | SANDHI R Noun Report Error! | ساندھی ۔ صُوتی مُماثلَت ۔ |
3159 | SANDHI R Noun Report Error! | قواعد: ایک تصریفی صورت جس کے مطابق لفظ کی شکل جملے میں اس کے مقام کے لحاظ سے تبدیل ہوتی ہے ۔ جیسے انگریزی میں اے کا این بن جانا ۔ |
3160 | SANDHOG R Noun Report Error! | ريتی مَزدُور ۔ ريت سَرُنگی ۔ وہ مَزدُور جو کھُدائی کَرتا ہے ۔ |