Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | SAINT MARIN`S SUMMER R Noun Report Error! | وہ خوشگوار موسم جو یوم مارٹن سے کچھ پہلے اور بعد ہوتا ہے ۔ |
1527 | SAINT MICHAEL`S R Noun Report Error! | ایک قسم کی نارنگی ۔ |
1528 | SAINT MONDAY R Noun Report Error! | متروک دو شنبہ ۔ |
1529 | SAINT PATRICK'S DAY R Noun Report Error! | يَومِ سينٹ پيٹرِک ۔ ۱۷ مارچ کو آئرلينڈ والے سينٹ پيٹرِک کی ياد مَناتے ہيں ، جِس نے آئر لينڈ کے لوگوں کو عِيسائی بَنايا تھا ۔ |
1530 | SAINT VALENTINE'S DAY R Noun Report Error! | يَومِ سينٹ ولَنٹائن ۔ يَومِ عاشِقاں ۔ ۱۴ فَروَری کا دِن جَب لوگ آپَس ميں اِظہارِ مُحبَّت کَرتے ہيں ۔ |