Sr. | English Words | Urdu Words |
4896 | Say to the desert Arabs who had stayed behind: \"You will be called against a formidable people. You will fight them till they surrender. If you obey, then He will give you a good reward; but if you turn back, as you had done before, He will punish you wi R Holy Quranic Report Error! | جو گنوار پیچھے رہ گئے تھے ان سے کہہ دو کہ تم ایک سخت جنگجو قوم کے (ساتھ لڑائی کے) لئے بلائے جاؤ گے ان سے تم (یا تو) جنگ کرتے رہو گے یا وہ اسلام لے آئیں گے۔ اگر تم حکم مانو گے تو خدا تم کو اچھا بدلہ دے گا۔ اور اگر منہ پھیر لو گے جیسے پہلی دفعہ پھیرا تھا تو وہ تم کو بری تکلیف کی سزا دے گا |
4897 | Say to the infidels. \"Act as best you can, we are acting too[Q 11-121] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ ایمان نہیں لائے ان سے کہہ دو کہ تم اپنی جگہ عمل کیے جاؤ۔ ہم اپنی جگہ عمل کیے جاتے ہیں |
4898 | Say to them: \"Act. God will see your conduct, and so will His Apostle and the faithful; for you will in the end go back to Him, who knows the unknown and the known, who will tell you of what you were doing[Q 9-105] R Holy Quranic Report Error! | اور ان سے کہہ دو کہ عمل کئے جاؤ۔ خدا اور اس کا رسول اور مومن (سب) تمہارے عملوں کو دیکھ لیں گے۔ اور تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تم کو بتا دے گا |
4899 | Say to them: \"O people of the Book, what reason have you for disliking us other than that we believe in God and what has been sent down to us, and was sent down before, and because most of you are disobedient[Q 5-59] R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ اے اہل کتاب! تم ہم میں برائی ہی کیا دیکھتے ہو سوا اس کے کہ ہم خدا پر اور جو (کتاب) ہم پر نازل ہوئی اس پر اور جو (کتابیں) پہلے نازل ہوئیں ان پر ایمان لائے ہیں اور تم میں اکثر بدکردار ہیں |
4900 | Say to them: \"O people of the Book, you have no ground (for argument) until you follow the Torah and the Gospel and what has been revealed to you by your Lord.\" But what has been revealed to you by your Lord will surely increase rebellion and unbelief i R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ اے اہل کتاب! جب تک تم تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم لوگوں پر نازل ہوئیں ان کو قائم نہ رکھو گے کچھ بھی راہ پر نہیں ہو سکتے اور یہ (قرآن) جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ان میں سے اکثر کی سرکشی اور کفر اور بڑھے گا تو تم قوم کفار پر افسوس نہ کرو |