Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | SANDFLY R Noun Report Error! | استوائی علاقے میں سینڈ فیور پھیلانے والی مکھی ۔ |
3152 | SANDFLY R Noun Report Error! | ريت مَکھّی ۔ بِڑ مَکھّی ۔ ايک چھوٹی کاٹنے والی ساحِلی مَکھّی ۔ |
3153 | SANDFLY R Noun Report Error! | رَیت مَکھی ۔ ایک قِسَم کے بُخار کی ذِمَّہ دار جِسے سَینڈ فلائی بُخار کہتے ہَیں |
3154 | SANDFLY R Noun, Plural Report Error! | کاٹنے والی سیاہ مکھی ۔ ریت مکھی ۔ بڑمکھی ۔ جس کے کاٹنے سے کالا آزار پیدا ہوتا ہے ۔ |
3155 | SANDGLASS, HOUR GLASS R Noun Report Error! | ريت گھَڑی ۔ شيشے کا ايک آلَہ جِس کے ايک حِصّے سے دُوسرے حِصّے ميں ريت مُنتَقِل ہونے سے وَقت کی پيمائش ہوتی ہے ۔ |