Sr. | English Words | Urdu Words |
4906 | SAY: HE IS God the one the most unique,[Q 112-1] R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے |
4907 | Say: \"All praise be to God, and peace on those of His creatures whom He has chosen.\" Is God better or those they associate with Him[Q 27-59] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ سب تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتخب فرمایا۔ بھلا خدا بہتر ہے یا وہ جن کو یہ (اس کا شریک) ٹھہراتے ہیں |
4908 | Say: \"All praise be to God. He will show you His signs, and you will recognise them. Your Lord is not heedless of what you do[Q 27-93] R Holy Quranic Report Error! | اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے |
4909 | Say: \"Ar-Rahman extends the life of those who are astray until they come to realise what had been promised them was either (physical) affliction or (the terror) of Resurrection. Then will they know who is worse in position, and who is weak in supporters[ R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے خدا اس کو آہستہ آہستہ مہلت دیئے جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت۔ تو (اس وقت) جان لیں گے کہ مکان کس کا برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے |
4910 | Say: \"Are you trying to convince God of your faithfulness? But God knows all there is in the heavens and the earth, for God has knowledge of everything[Q 49-16] R Holy Quranic Report Error! | ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے |