Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | SAFETY-CURTAIN R Noun Report Error! | آگ روک پر دا جو تھیٹر میں معین کی نشستوں کو اسٹیج سے جدا کرتا ہے ۔ |
997 | SAFETY-EXPLOSIVE R Noun Report Error! | آتش گیر مادہ جس کی خرید و فروخت پر پابندی نہ ہو ۔ |
998 | SAFETY-FILM R Noun Report Error! | سینما کی فلم جو غیر اشتعال پذیر یا مدھم جلنے والی چیز پر تیار کی جاتی ہے ۔ |
999 | SAFETY-FIRST R Noun Report Error! | جان ہے تو جہان ہے ۔ سلامتی مقدم ۔ |
1000 | SAFETY-FUSE R Noun Report Error! | فتیلہ محفوظ ۔ وہ فتیلہ جو دور سے مشتعل کیا جا سکے ۔ |