Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | SAFE MODE R Noun Report Error! | سیف موڈ ۔ ونڈوز کے ورژنز مثلاً ونڈوز ۹۵میں ایک بوٹ موڈ جو سٹارٹ اپ فائیلز بائی پاس کرتے ہوئے صرف انتہائی بنیادی ڈرائیورز کو لوڈ کرتا ہے ۔ |
922 | SAFE PERIOD R Noun Report Error! | ماہواری کے قریب یا دوران کا وقت جب نُطفہ قرار پانے کا امکان کم ہوتا ہے ۔ |
923 | SAFE PLEDGE R
Report Error! | ضامن جو مقررہ دن کسی شخص کی اصالتاً حاضری کے لئے خود کو پابند کرلے ۔ |
924 | SAFE SEAT R Noun Report Error! | پارلیمنٹ وغیرہ میں بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی رُکنیت یا نُمائندگی ۔ |
925 | SAFE SEX R Noun Report Error! | جِنسی تعلق ۔ جِس میں جِنسی عمل سے پھیلنے والی بیماریوں خصوصاً ایڈز کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ۔ |