Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 | SANDMAN R
Report Error! | ایک خیالی وجود جو بچوں کو سلانے کے لیے ان کی آنکیں بندکرنے آتا ہے ۔ |
3182 | SANDMAN R Noun Report Error! | ريت جھونک ۔ پَری کَہانِيوں کا ايک خَيالی کِردار ۔ |
3183 | SANDMARTIN R Noun Report Error! | ابابیل سے ملتی جلتی ایک چڑیا جو ریتیلے ساحلوں کے پہلو میں گھونسلہ بناتی ہے ۔ خطّاف الرمل ۔ ریگ مارٹن۔ |
3184 | SANDPAPER R Noun, Verb Report Error! | ریگ مال ۔ ریگ مال پھیرنا ۔ ریگ مال سے ہموار کرنا ۔ |
3185 | SANDPAPER R Verb Report Error! | مسل کر ریگ مال مار کر سطح برابر کرنا ۔ |