Sr. | English Words | Urdu Words |
4201 | SATELLITE DISH R Noun Report Error! | سیٹلائٹ ڈش ۔ ایک شلجمی ڈش جیسی شکل کاریفلیکٹر اور انٹینا کو گرائونڈ اور زمین کے سیٹلائیٹس کے درمیان سگنلز منتقل اور وصول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4202 | SATELLITE DISH R Noun Report Error! | ایک گڑھے دار ۔ رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے ۔ ڈش اینٹینا ۔ |
4203 | SATELLITE OFFICE COM R Adjective Report Error! | ذیلی دفتر ۔ |
4204 | SATELLITE TOWN R Noun Report Error! | ایک چھوٹا شہر معاشی طور پر یا کسی اور طرح قریبی بڑے شہر پر انحصار رکھنے والا ۔ |
4205 | SATELLITE TOWN ECON R Adjective Report Error! | وہ چھوٹا شہر یا چھوٹی قوم جو دوسری بڑی ریاست کے اقتصادی فوجی یا سیاسی غلبے میں ہو ۔ |