Sr. | English Words | Urdu Words |
4196 | satellite R Phrase Report Error! | سیارہ سٹیلائٹ : ایک چھوٹا جسم جو ایک بہت بڑے جسم کے گرد حرکت کرتا ہے ۔ |
4197 | SATELLITE R Noun Report Error! | ایک چھوٹا جرم جو سیارے کے گرد گردش کرتا ہو ، سیارہ خادم ، ملازم ۔ |
4198 | SATELLITE R
Report Error! | مصنوعی سیارہ ۔ |
4199 | SATELLITE R Noun, Adjective Report Error! | طفیلی سیّارہ ۔ زمین سے چھوڑا ہوا مصنوعی سیّا رچہ۔ تابع ۔ مطیع ۔ طفیلی ۔ کسی اور پر انحصار رکھنے والا ۔ ماتحت ۔ ملازم ۔ حاشیہ نشین ۔ مصاحب ۔ |
4200 | SATELLITE COMPUTER R Noun Report Error! | سیٹلائٹ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو دوسرے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جس کے ساتھ یہ کمیونیکیشنز لنک کے ذریعے انٹرایکٹ کرتا ہے ۔ |