Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | SADDLE-OYSTER R Noun Report Error! | بعض قسم کے صدف جو زین کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
702 | SADDLE-PIN R Noun Report Error! | وہ پرزہ جس کے ذریعے بائیسکل وغیرہ کا زین اس کے خانے کے اندر بٹھایا جاتا ہے ۔ |
703 | SADDLE-ROOF R Noun Report Error! | زین نما چھت ۔ کوہانی چھت ۔ |
704 | SADDLE-ROOM R Noun Report Error! | زین وغیرہ رکھنے کا کمرہ ۔ |
705 | SADDLE-SHAPPED R Adjective Report Error! | زین نما ۔ زین سے مشابہ ۔ کوہانی ۔ |