Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | SALES RESISTANCE R Noun Report Error! | مزاحمت فروخت بکری روک وہ قوت یا صلاحیت جو کسی چیز کو خریدنے کی ترغیب اور دبائو کی مزاحمت کرے ۔ |
1932 | SALES RETURN R Noun Report Error! | گوشوارہ فروخت ۔ |
1933 | SALES RETURNS BOOK ACCTS R Adjective Report Error! | وہ رجسٹر جس میں مال کی واپسی کا حساب درج کیا جاتا ہے ۔ |
1934 | SALES RING R Noun Report Error! | نیلام میں بولی بولنے والوں کا حلقہ ۔ |
1935 | SALES ROOM R Noun Report Error! | سجا کمرہ ۔ تیار کیا ہوا کمرہ ۔ |