Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | SALPINGOGRAM R Noun Report Error! | رحم اور اس کے ساتھ کی ٹیولوں کی ریڈیو گرافی ۔ |
2282 | SALPINGOGRAM R Noun Report Error! | یُوٹرَس میں اور نالیوں کے ساتھ ساتھ غَیر شَفاف مادَّہ داخَل کَر کے نَلی کی پیٹَنسی کی رَیڈیالوجیکَل جانچ |
2283 | SALPINGOLITHIASIS R Noun Report Error! | رحم کی نالیوں میں (کیلشیم) چونا کا جمع ہو کر جم جانا |
2284 | SALPINGOLYSIS R Noun Report Error! | رحم کی نالیوں سی چپک جانے والے مواد کو بذریعہ اپریشن الگ کرنا |
2285 | SALPINGOPEXY R Noun Report Error! | قاذف نالی کو اس کی اصل جگہ بٹھانا |