Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | SADDLE ROOF R Noun Report Error! | کاٹھی چھَت ۔ کوہانی چھَت ۔ سادَہ خيمَہ نُما چھَت ۔ |
687 | SADDLE SHOE R Noun Report Error! | سيڈَل شُو ۔ آکسفورڈ وَضَع کا ۔ عمُوماً سُفيد رَنگ کا جُوتا ۔ |
688 | SADDLE SOAP R Noun Report Error! | زين صابُن ۔ ايک قِسم کا مُلائم صابُن ۔ |
689 | SADDLE SORE R Noun Report Error! | کاٹھی چھالا ۔ کاٹھی لاگ ۔ وہ سوزَش جو گھُڑ سَوار کو زين کی رَگڑ سے ہو جاتی ہے ۔ |
690 | SADDLE STITCH R Noun, Verb Report Error! | کِتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کے شیرازہ بندی ۔ جِس سے وہ رحل کی صورت کھلے ۔ |